Blogroll

News Update :

Monday 1 July 2013

Urdu Funny Poetry In Urdu Font

ایک کنجوس آدمی نے اپنی نئی کار دفتر کے باہر روکی - ابھی اس نے کار کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ ایک ٹرک نے ایسی زور کی ٹکر ماری کہ کار کا دروازہ دور جا گرا --- پولیس انسپٹکر پہنچا تو وہ شخص چیخ‌ چیخ کر کہنے لگا -- اتنی قیمتی کار کا یہ حشر ۔ میں نے کل ہی یہ کار خریدی تھی اتنے روپے ضائع ہو گئے - کتنی ہی مرمت ہو جائے مگر یہ پہلے جیسی نہیں‌ہو سکتی انسپکٹر نے کہا - میں نے آپ جیسا آدمی پہلے نہیں دیکھا آپ کو کار کے نقضان کی فکر ہے یہ احساس نہیں کہ آپ کا پورا ہاتھ کلائی سے غائب ہے -

1 comment:

 
Design Template by panjz-online | Support by creating website | Powered by Blogger